05
JUL
2017

HITEC – REC Summer Courses

HITEC – REC

سمرکورسز  17جولائی تا 11 اگست 2017

دوران تعطیلات موسم گرما

آر ای سی -ہائی ٹیک ٹیکسلا میں مندرجہ ذیل بنيادى کورسز کا انعقاد ہو رہا ہے

 

اوقات اہلیت دورانیہ کورس
نماز مغرب کے بعدایک گھنٹہ ناظرہ قرآن – كم از كم مڈل 4ہفتے(17 جولائى تا 11اگست) ابتدائی ترجمۃ القرآن
اس کورس میں شامل ہو کربنیادی عربی گرامر اور مناسب ذخیرہ الفاظ کی مدد سے قرآن کریم کا ترجمہ سمجھنے میں آسانی حاصل کریں- قرآن کریم سمجھ کر پڑھنے اور سننے سے عبادات میں ذوق وشوق میں اضافہ ہوگا-
نماز عصر کے بعدایک گھنٹہ ناظرہ قرآن – كم از كم مڈل 4ہفتے(17 جولائى تا 11اگست) ابتدائی تجويد وقرآت
تجوید وقرآت کے بنیادی اصول کی تعلیم اورماہر قاری کی طرف سے مشق کرانے کی سہولت  میسر ہے-اس کورس کے بعد قرآن کریم کو صحیح طریقہ سے  تلاوت کرنے میں مدد ملے گی-
نماز مغرب کے بعدایک گھنٹہ ناظرہ قرآن – كم از كم مڈل 4ہفتے(17 جولائى تا 11اگست) ابتدائى عربى كورس
مختصر وقت میں عربی زبان  کے بنیادی قواعدسیکھ کراور عربی زبان بولنے کی مشق کرکے عرب ممالک میں کام حاصل کرنے میں سہولت حاصل کریں-

 

  • Only male candidates will be entertained.
  • No restriction on Age of the candidates
  • Last date for submission of Admission Forms in REC HITEC Taxila is 12th Jul 2017
  • To get Admission Forms, please contact:

 

Admission Office HITEC Taxila Cantt